سرگودھا شہر سے 60 سالہ شخص کی نعش پولیس نے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی

جمعہ 20 اپریل 2018 15:12

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) سرگودھا شہر سے 60 سالہ شخص کی نعش پولیس نے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔زرائع کے مطابق شہر کے علاقہ فیکٹری ایریآ میں واقع سبحان ٹاور کے قریب ایک شخص کی نعش ملی ہے۔

(جاری ہے)

متوفی گجرات کے علاقہ ڈنگہ کے 60 سالہ غلام محمد بتلایا گیا ہے جس کی نعش تھانہ فیکٹری ایریا نیبرآمد کر کے ضروری کاروائی کے لئے ہسپتال بجھوا کر تفتیش شروع کر دی ہی-

متعلقہ عنوان :