سرگودھا شہر میں گھریلو جھگڑا پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا

جمعہ 20 اپریل 2018 15:12

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) سرگودھا شہر میں گھریلو جھگڑا پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا بتایا گیا کہ شہر کے علاقہ 49 ٹیل پر گھر میں جھگڑا پر بابر نامی شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی عطیہ بی بی پر 3 فائر کھول دئیے۔

(جاری ہے)

جس پر اسے شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کر دیا گیا پولیس تھانہ کینٹ نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔