ایڈیشنل سیشن جج سرگودھامحمد فہیم او ر یاسر حفیظ سول جج نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھاکا دورہ ‘گیارہ اسیران کی رہائی کا حکم

جمعہ 20 اپریل 2018 15:45

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) ایڈیشنل سیشن جج سرگودھامحمد فہیم او ر یاسر حفیظ سول جج نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھاکے دورہ پرجیل کی خواتین اسیران ،نو عمر وارڈ،سزائے موت بلاکس اور ہسپتال کا جائزہ لیااور اسیران کے مقدمات کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور معمولی مقدمات میں ملوث11اسیران کی فوری رہائی کے احکامات جاری کئے۔

متعلقہ عنوان :