نور فاطمہ ذیادتی کیس ! محکمہ پولیس کے اندر تبدیلی ،ْ

ایک بار پھر اکھاڑ پچھاڑ شروع

جمعہ 20 اپریل 2018 15:54

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) نور فاطمہ ذیادتی کیس ! محکمہ پولیس کے اندر تبدیلی ،ْ ایک بار پھر اکھاڑ پچھاڑ شروع ! تفتیشی آفیسر اور ایس ایچ او تھانہ چکار واجد علوی کو ناقص تحقیقات پر تبدیل کرکے تھانہ لیپہ تعینات کردیا ! جبکہ راجہ عنصر سجاد سٹی تھانہ ہٹیاں بالا تعینات کردیے گئے ، راجہ یاسر خان تھانہ چکار کے نئے ایس ایچ او تعینات ہوکر چارج سنبھال لیا جبکہ تھانہ لیپہ ویلی جاوید عباسی کو ناقص کارگردگی پر معطل کرکے پولیس لائن حاضر کردیا گیا ،ْ مزید لیسٹیں جاری !۔

متعلقہ عنوان :