فیصل آباد: اولاد پیدا نہ ہونے پر بیوی کو زندہ جلا دینے والے شوہر کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 20 اپریل 2018 15:57

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) اولاد پیدا نہ ہونے پر بیوی کو زندہ جلا دینے والے شوہر کیخلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ اشر ف آباد کی رہائشی ساجدہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسکی بیٹی خالدہ پروین کی شادی خادم حسین ولد محمد رفیق سے سات سال قبل ہوئی تھی اولاد نہ ہونے پر داماد نے بیٹی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی پولیس نے ملزم کیخلاف 302ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے اسکی تلاش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :