صدر مملکت نے سینیٹ کااجلاس جمعہ 27 اپریل کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کرلیا

جمعہ اپریل 16:23

صدر مملکت نے سینیٹ کااجلاس جمعہ 27 اپریل کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کااجلاس جمعہ 27 اپریل کو شام ساڑھے چھ بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 کی ذیلی شق ایک کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے ایوان بالا کا اجلاس طلب کیا ہے۔