وزیر بلدیات راجہ نصیرکاسہنسہ کی نامورشخصیت چوہدری عبدالمجیدکی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہار

جمعہ اپریل 17:01

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) آزاد کشمیر کے وزیر بلدیات راجہ نصیراحمدخان نے سہنسہ کی نامورشخصیت چوہدری عبدالمجیدکی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے دوران جلسہ مرحوم کی مغفرت وبخشش اوربلندی درجات کے لیے خصوصی دعاکروائی۔

متعلقہ عنوان :