نگران وزیر اعظم کیلئے پوری قوم کا پسندیدہ نام سامنے آگیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ اپریل 16:12

نگران وزیر اعظم کیلئے پوری قوم کا پسندیدہ نام سامنے آگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 اپریل 2018ء) : جماعت اسلامی نے نگران وزیر اعظم کے لیے نام تجویز کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی نے نگران وزیر اعظم کے لیے ڈاکٹر عبد القدیر خان کا نام تجویز کر دیا۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کردہ نام اپوزیشن کو بھجوائے گی، خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیف جسٹس تصدیق جیلانی اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کے نام تجویز کیے ہیں۔