چودھری محمد یٰسین برطانیہ کے 3ہفتوں کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

جمعہ 20 اپریل 2018 16:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چودھری محمد یٰسین برطانیہ کے 3ہفتوں کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،اسلام آباد ائرپورٹ پر انکا پرتپاک استقبال کیا گیا ،سیاسی و سماجی شخصیات نے قائد حزب اختلاف کے دورے کو انتہائی کامیاب قرار دیتے ہوئے انہیں لندن کے کامیاب تاریخی مظاہرے کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :