سابق سینئر بورد آف ممبر ریونیو آفتاب میمن سمیت دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت پر وکلا کو پیش ہونے کا حکم
جمعہ 20 اپریل 2018 17:29
(جاری ہے)
وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ آفتاب میمن کا حکم نامہ غلط ہوسکتا ہے لیکن مجرمانہ غفلت نہیں اور نہ ہی ملزم نے کرپشن کی ۔
عدالت میں ملزم سالک کے وکیل پیش نہ ہوسکے جسپرعدالت نے برہمی کااظہارکیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ وکیل پیش نہیں ہوتے تو ملزم خود دلائل دیں ورنہ جیل بھیج دیں گے جبکہ عدالت میں سنئیر وکیل رشید رضوی کا کہنا تھا کہ میں نے عدالتی زندگی میں کبھی بھی عدالتوں کا ملزم کے ساتھ ایسا رویہ نہیں دیکھا یہ کیسا انصاف ہے کہ وکیل پیش نہیں ہوگا تو ملزم خود دلائل دے گا۔عدالت میں رشید اے رضوی ایڈووکیٹ کی مداخلت کے بعد ملزم محمد سالک کو روسٹم سے ہٹا دیا گیا عدالت میں نیب کے پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ آفتاب میمن نے دیگر ملزمان کی ملی بھگت سے 1729 ایکڑسرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی سرکاری زمین کی الاٹمنٹ سے قومی خزانے کوکروڑو روپے کا نقصان پہنچایا۔ملزمان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ عدالت نے نیب کے پراسیکیوٹر کا موقف سنتے ہوئے 8 مئی کو ملزمان کے وکلا کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردیمزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.