صدر مملکت نے سینیٹ کااجلاس 27 اپریل کو طلب کرلیا

جمعہ اپریل 17:47

صدر مملکت نے سینیٹ کااجلاس 27 اپریل کو طلب کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کااجلاس جمعہ 27 اپریل کو شام ساڑھے 6بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر نے آئین کے آرٹیکل 54 کی ذیلی شق ایک کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے سینیٹ کا اجلاس 27 اپریل کو طلب کیا ہے۔