الیکشن کمیشن میں ابتدائی حلقہ بندیوںپر اعتراضات پر سماعت کے لئے سیکرٹریٹ ہفتہ اور اتوار کو کھلا رہے گا

جمعہ اپریل 18:27

الیکشن کمیشن میں ابتدائی حلقہ بندیوںپر اعتراضات پر سماعت کے لئے سیکرٹریٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) الیکشن کمیشن میں ابتدائی حلقہ بندیوںپر اعتراضات پر سماعت کے لئے سیکرٹریٹ ہفتہ اور اتوار کو کھلا رہے گا۔ کمیشن کا بینچ ہفتہ وار تعطیل ہونے کے باوجود ہفتے اور اتوار کو نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت جاری رکھے گا۔