پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر کا اعزاز

جمعہ 20 اپریل 2018 19:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کی فیکلٹی ممبر پروفیسر ڈاکٹر ارم خالد نے پالمر ہائوس ہلٹن شکاگو امریکہ میں منعقدہ 76thسالانہ مڈویسٹ پولیٹیکل سائنس ایسو سی ایشن کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے "Food Security: Understanding Pakistan's National Security Concerns"کے موضوع پرریسرچ پیپر پیش کیا۔