ننکانہ صاحب: ماں پر تشدد کرنے والا نو جوان باپ اور بھائی کی فائرنگ سے قتل

جمعہ 20 اپریل 2018 19:38

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) ننکانہ کے گائوں کٹیانوالہ کے رہائشی انتظار کی بیوی مجیداں بی بی کو اس کے بیٹے فریا د نے تشدد کا نشانہ بنایا جس پر اانتظار اوراسکے دوسرے بیٹے محمد نواز کو بہت رنج ہو ا اور دونوں باپ بیٹے نے فائرنگ کر کے فریا د کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا تھانہ صدر پولیس شاہ کوٹ میں لاش قبضہ میں لے کر کارر وائی شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :