فنی خرابیوں کی وجہ سے ریسکیو 1122 کا مواصلاتی نظام بری طرح متاثر

جمعہ اپریل 20:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) فنی خرابیوں کی وجہ سے ریسکیو 1122 کا مواصلاتی نظام بری طرح متاثر رہا جس کے نتیجے میں ریسکیو 1122 کو کی جانے والی ٹیلی فونک کالیں ہر تیرہ سکینڈبعد ختم ہوتی رہیں اس صورتحال کی وجہ ریسکیو 1122 کے مواصلاتی نظام میں تکنیکی خرابی بتائی گئی ہے۔