پروفیسر ڈاکٹر اسداللہ مہر پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز برائے خواتین میں پرنسپل کی کیٹیگری میں سینڈیکیٹ کا ممبر مقرر

جمعہ 20 اپریل 2018 20:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2018ء) گورنرسندھ محمد زبیر نے خیرپور میڈیکل کالج خیرپور میرس کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اسداللہ مہر کو پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز برائے خواتین میںیونیورسٹی سے ملحقہ کالج کے پرنسپل کی کیٹیگری میں سینڈیکیٹ کا ممبر مقرر کردیا ہے ۔ ان کی تقرری تین برس کے لئے ہوگی ۔#

متعلقہ عنوان :