ڈرگ ٹیسٹ میں ناکامی، میکسیکن باکسر سائول کانیلو الواریز کو 6 ماہ پابندی کا سامنا
جمعہ 20 اپریل 2018 21:22
(جاری ہے)
27 سالہ میکسیکن مڈل ویٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ غیرمعیاری گوشت کھانے کی وجہ سے ان کے 17 اور 20 فروری کو لئے گئے ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔
ان کے پروموٹر نے کہا کہ الواریز ستمبر میں رنگ میں واپسی کیلئے پر جوش ہیں۔ واضح رہے کہ الواریز نے 52 مقابلوں میں سے 49 فتوحات حاصل کر رکھی ہیں جبکہ دو ڈرا کیں اور صرف ایک میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ الواریز پر ابتدائی طور پر ایک سال کی پابندی لگائی گئی تھی تاہم اپیل کے بعد ان کی آدھی سزا کم کر دی گئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.