راولپنڈی پولیس کیجرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائی،10ملزمان گرفتار

جمعہ 20 اپریل 2018 21:07

راولپنڈی 20اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائی کرتے ہوئی10ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ و منشیات بر آمد کر لئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے شہاب گل سی600گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے عبید سی10بوتل شراب،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے طارق سی10بوتل شراب، تھانہ چونترہ پولیس نے عامر سی01عدد پستول30بور معہ05روند،تھانہ صادق آباد پولیس نے عادل سی01عدد پستول30بور معہ05روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

تھانہ ریس کورس پولیس نے سیکورٹی آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے پر کرایہ دار صادق ، رزاقت، مدثر اور شہزار جبکہ تھانہ گنجمندی پولیس نے 14وانریبل سیکورٹی آرڈیننس کی خلاف ورزی پر مدثر حسین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :