قصور:راہزنی کی دو وارداتوں میں شہری نقدی و موبائل فون سے محروم

جمعہ 20 اپریل 2018 22:04

قصور۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) قصورکے گردونواح میں راہزنی کی دو وارداتوں میں ڈاکوئوں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا، تفصیلات کیمطابق گورنمنٹ ہائی اسکو ل لکھنیکے میں دو ڈاکوئوں نے موٹرسائیکل سوار شاہ جی سے پندرہ سوروپے چھین لئے جبکہ چوکی تارا گڑھ کے علاقہ باقر کے نزدیک دو ڈاکوئوں نے چوہڑی والاکے رہائشی موٹرسائیکل سوار ثناء اللہ سے دس ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا ، مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :