ڈھڈیال چوک پر سڑک بلاک کرنے والے ویگن ڈارئیور کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 20 اپریل 2018 22:04

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) ڈھڈیال چوک پر سڑک بلاک کرنے والے ویگن ڈارئیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

محمد ابرار پوسٹ پڑھال نے استغاثہ دیا کہ ملزم ڈرائیور فیصل عباس ولد غلام حسین ساکن ڈھڈیال اپنی ہائی ایس نمبرLOK-1588پر سڑک کے عین درمیان کھڑا کر کے سواریاں بٹھا رہا تھا جس سے ٹریفک جام ہو گئی ،عوام الناس کی گز گاہ میں خلل آیا جس پر اے ایس آئی امین اختر نے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :