کرکٹ کے بادشاہ آفریدی اور جنگل کا بادشاہ شیر آمنے سامنے،ویڈیو وائرل

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ اپریل 19:37

کرکٹ کے بادشاہ آفریدی اور جنگل کا بادشاہ شیر آمنے سامنے،ویڈیو وائرل
کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-20اپریل 2018ء ) ::کرکٹ کے بادشاہ آفریدی اور جنگل کا بادشاہ شیر آمنے سامنے آ گئے،شیروں کے پہنجرے باہر چھوڑے گئے شاہد آفریدی کے چٹلکے نے سب کے قہقے چھڑوا دئیے۔ویڈیو وائرل ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے بادشاہ آفریدی اور جنگل کا بادشاہ شیر آمنے سامنے آ گئے،شیروں کے پہنجرے باہر چھوڑے گئے شاہد آفریدی کے چٹلکے نے سب کے قہقے چھڑوا دئیے۔۔شاہد آفریدی پنجرے کے باہر کھڑے تھے کہ پاس کھڑے ساتھی نے پوچھا کہ کیا ہم اس پنجرے کے اندر جا سکتے ہیں تو شاہد آفردی نے سنجیدہ انداز میں کہا کہ جی ہاں ہم اندر جا سکتے ہیں لیکن واپس نہیں آ سکتے جس کے بعد وہاں کھڑے تمام افراد بے ساختہ ہنس پڑے۔آپ بھی یہ دلچسپ ویڈیو ملاحظہ کریں۔

متعلقہ عنوان :