نواز شریف اور مریم نواز کے بعد عمران خان کا بھی لندن روانہ ہونے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعہ اپریل 19:49

نواز شریف اور مریم نواز کے بعد عمران خان کا بھی لندن روانہ ہونے کا فیصلہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) نواز شریف اور مریم نواز کے بعد عمران خان نے بھی لندن روانہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی لندن جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان کل لندن کیلئے روانہ ہوں گے۔ عمران خان اپنے بچوں سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو رہے ہیں۔ عمران خان لندن میں 2 روز قیام کرنے کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔