پسرور و گردونواح میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری،گرمی کی لہر میں کمی

جمعہ اپریل 23:20

پسرور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) پسرور شہر و گردونواح میں گزشتہ رات سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری،،گرمی کی لہر میں کمی واقعہ ہوگئی،تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات سے پڑنے والی بارش کا سلسلہ سارا دن وقفہ وقفہ سے جاری رہا جس کی وجہ سے گرمی کی لہر میں کمی واقعہ ہوگئی اور موسم خوشگوار ہو گیا،حالیہ بارش کے بارے میں کسانوں کا کہنا تھا کہ اگر بارش کا سلسلہ مسلسل جاری رہاتھا تو گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا بھی خدشہ ہے،حالیہ بارش کی وجہ سے پسرور کے مختلف علاقوں میں ہونے والی گندم کی کٹائی کا عمل بھی رک گیا ہے ،

متعلقہ عنوان :