نیاز احمد بلوچ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات

جمعہ اپریل 23:32

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) الیکشن کمیشن اف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق نیاز احمد بلوچ کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نیاز احمد بلوچ نے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کا چارج سنبھال لیا ہے اور اب وہ بطور صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اپنے فرائض سرانجام دیں گے ۔