چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا جسٹس ظہیر الدین سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ اپریل 23:38

چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کا جسٹس ظہیر الدین سے والدہ کی وفات ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) چیئرمین سینٹ پاکستان محمد صادق سنجرانی نے جسٹس ظہیر الدین کاکڑ سے انکی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :