گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور بریٹ فلاسفیکل سوسائٹی کے زیرِ اہتمام انٹی کلونیل ویک کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد

جمعہ 20 اپریل 2018 23:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2018ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور بریٹ فلاسفیکل سوسائٹی کے زیرِ اہتمام انٹی کلونیل ویک کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس سے نامور تاریخ دان پروفیسر ڈاکٹر طاہر کامران،لمز کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر علی رضا،کنگز کالج لندن کے ڈاکٹر ماجد اختر اور منسوٹا یونیورسٹی امریکہ کے اتیب احمد نے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :