شمالی وزیرستان ایجنسی کے تاجر مقامی سول و فوجی اور فاٹا سیکرٹریٹ کے نمائندوں سے (کل) ملاقات کریں گے‘ ملاقات میں مسائل اور انکے حل پرتبالہ خیال کیا جائے گا‘ آئی ایس پی آر
ہفتہ 21 اپریل 2018 00:00
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے جمعہ کو اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ قبائلیوں کی معاشی بحالی ترجیح ہے، فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت قبائل کو بااختیار بنانے اور انکی خوشحالی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم حرکی آپریشنز کے بعد ’’کلیئر‘‘ فیز کے چیلنجز پر قابو پا رہے ہیں، استحکام و تعمیر کا عمل جاری ہے، یہ ہمارا گھر ہے اور ہم مل کر حالات کو بتدریج مکمل طور پر معمول پر لائیں گے۔ انہوںنے کہا کہ یہ وقت ہے کہ غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے میں مصروف دشمن قوتوں کے بارے میں آگاہ رہا جائے تاہم یہ قوتیں اپنی کوششوں میں کامیاب نہیں ہونگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.