سعودی عرب ، مدینہ منورہ میں مقدس مقامات پر 24گھنٹے ڈیوڈی دی جائے، فیصل بن سلمان

ہفتہ اپریل 10:10

مدینہ منورہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) سعودی عرب کے گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی ہے کہ ان کے اہلکار مسجد قباء، الشہداء، مسجد القبلتین اور مسجد الفتح جیسے تمام مقامات پر 24گھنٹے ڈیوٹی دیں۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ زائرین کو حکمت اور فراست کے ساتھ صحیح باتیں بتائی جائیں اور مختلف اداروں کے عہدیداروں کے ساتھ تال میل پیدا کرکے کام کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :