امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 21 اپریل 2018 10:50

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل سودے 6 سینٹ گر کر 73.72 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جون کے لیے سودے 2 سینٹ کمی کے ساتھ 68.31 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :