پائیدار ترقی کے پالیسی ادارے کے زیر انتظام (کل)’’عالمی تجارتی جنگ میں پاکستان کہاں کھڑا ہے‘‘ کے عنوان پر خصوصی سیمینار ہوگا

ہفتہ 21 اپریل 2018 11:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) پائیدار ترقی کے پالیسی ادارے (ایس ڈی پی آئی) کے زیر انتظام (کل) پیرکو’’عالمی تجارتی جنگ میں پاکستان کہاں کھڑا ہے‘‘ کے عنوان پر خصوصی سیمینار کا انعقاد ہوگا۔

(جاری ہے)

ایس ڈی پی آئی سے جاری بیان کے مطابق سیمینار سے معروف تجزیہ کار اور اقتصادی و بین الاقوامی امورکے ماہرین خطاب کریں گے جبکہ سیمینار میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :