سوناکشی اپنی نئی فلموں کیلئے پراٴْمید

ہفتہ 21 اپریل 2018 11:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) بالی وڈاداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ اپنی آنے والی وڈ فلموں کے حوالے سے کافی پرامید ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ کرن جوہر کی نئی فلم ’’کلنک‘‘ کا حسہ بننے پر کافی پرجوش ہیں وہ اس فلم میں ادتیہ رائے کپور کیساتھ کام کریں گی۔ ایک موقع پر سوناکشی سنہا نے اپنی ایک اور فلم دبنگ تھری کے حوالے سے کہا ہے کہ دبنگ3 کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہوگا۔ وہ ایک بار پھر رجو نامی لڑکی کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔واضح رہے کہ اسی کردار سے سوناکشی سنہا بالی وڈ میں مقبولیت حاصل کی تھی۔

متعلقہ عنوان :