جسم کی نشونماکیلئے کھیل بہت ضروری ہے‘ ڈاکٹر عرب ناز

ہفتہ اپریل 11:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) جسم کی نشونما کیلئے کھیل بہت ضروری ہے جس سے جسم میں توانائی ملتی ہے اور بچوں کو ایک دوستانہ ماحول بھی فراہم کرتے ہیں اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتاہے۔

(جاری ہے)

یہ بات ڈاکٹر عرب ناز‘ مالاکنڈ یونیورسٹی ڈائریکٹر سیکرٹریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام انٹر ڈیپارٹمینٹل سپورٹس گالا وڈگری لیول ٹورنامنٹ 2018ء کے جیتنے اور رنر اپ ٹیموں کے کھلاڑیوں میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

متعلقہ عنوان :