بالی وڈ اداکار شاہد کپور دوسری بار والد بنیں گے
کپور کی شادی 2015 میں 7 جولائی جو دہلی کی رہنے والی میرا راجپوت کیساتھ ہوئی تھی
ہفتہ 21 اپریل 2018 11:50
(جاری ہے)
یاد رہے کہ شاہد اور میرا کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش 2016 اگست میں ہوئی میشا کا نام میرا راجپوت کے نام کے پہلے حصے می اور شاہد کپور کے نام کے پہلے حصے شا کا امتزاج ہے۔
شاہد کپور نی1997 میں فلم دل تو پاگل ہے میں ایک ڈانسر کی حیثیت سے بولی وڈ ڈیبیو کیا تھا تاہم انہیں بطور ہیرو پہلی فلم میں کام کرنے کا موقع 2003 میں عشق وشق سے ملا۔اس کے بعد شاہد نے فلم فدا ،ْدیوانے ہوئے پاگل، 36 چائنا ٹائون ،ْ وواہ ،ْ جب وی میٹ، کمینے ،ْ حیدر اور اڑتا پنجاب جیسی ہٹ فلمیں بولی وڈ انڈسٹری کو دیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.