شاہد کپور کو فلم ’’پدماوت‘‘میں بہترین اداکاری پر’’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ دیا جائے گا

ہفتہ 21 اپریل 2018 11:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کو فلم ’’پدماوت‘‘میں بہترین اداکاری پر’’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق اداکار شاہد کپور کو بھی فلم ’’پدماوت‘‘ میں’’مہاراول رتن سنگھ‘‘ کے کردار کو بہترین انداز میں نبھانے پر’’ داداصاحب پھالکے ایوارڈ ‘‘ سے نوازا جائیگا۔ ایوارڈ کی تقریب 21 اپریل کو منعقد کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :