آئی جی پولیس پنجاب نے سرگودھا ڈویژن میں قبضہ مافیا اور سود خوروںکیخلاف کاروائی کا حکم جاری کر دیا

ہفتہ اپریل 12:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) آئی جی پولیس پنجاب نی سرگودھا ڈویژن میں قبضہ مافیا اور سود خوروںکیخلاف کاروائی کا حکم جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھاریجن کے چاروں اضلاع کی پولیس کو سود خوروں اور قبضہ مافیا کے خلاف بھر پور اور فوری قانونی کاروائی کی ہدایت کر دی۔یاد رہے کہ سرگودھا پولیس نے 12 رکنی بھٹہ مافیا گینگ کو گرفتار کیا جبکہ نواح میں بچوں سے بد فعلی اور ان کی وڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس تفتیش میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :