سرگودھا،بچے سے زیادتی کی کوشش میں جیل سے رہا ہونے والے نوجوان کیخلاف اسی الزام میں ایک اور مقدمہ درج

ہفتہ اپریل 12:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائدآبادمیں بچے سے زیادتی کی کوشش میں جیل سے رہا ہونے والے نوجوان کے خلاف اسی الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایک ماہ قبل بچے سے زیادتی کی کوشش میں نوجوان ارشد جیل چلا گیا جو جیل سے رہائی پا کرآیا ہوا تھا جس نے دوبارہ دوسرے بچے سے زیادتی کی کوشش کی جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :