دشمن قوتیں غیریقینی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہیں ،ْڈی آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان کے متاثرہ تاجروں کی مقامی سول وفوجی نمائندوں سے (آج) ملاقات ہوگی ،ْحقیقی مسائل اور ان کے حل پر غور ہوگا قبائلیوں کی اقتصادی بحالی اولین ترجیح ہے، فاٹا کوقومی دھارے میں لانا قبائل کوبااختیار بنانے اور خوشحالی کے لیے اہم ہے ،ْمیجر جنرل آصف غفور
ہفتہ 21 اپریل 2018 13:21
(جاری ہے)
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے بیان میں کہا کہ شمالی وزیرستان کے متاثرہ تاجروں کی مقامی سول وفوجی نمائندوں سے (آج) اتوار کوملاقات ہوگی جس میں فاٹا سیکریٹریٹ کے نمائندے بھی ہوں گے جبکہ ملاقات میں حقیقی مسائل اور ان کے حل پر غور ہوگا۔
انہوں نے کا کہ قبائلیوں کی اقتصادی بحالی اولین ترجیح ہے، فاٹا کوقومی دھارے میں لانا قبائل کوبااختیار بنانے اور خوشحالی کے لیے اہم ہے۔میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ دشمن قوتیں غیریقینی صورتحال پیدا کرنیکی کوشش کررہی ہیں لہٰذا یہ وقت دشمن قوتوں سے خبردار رہنے کا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ دشمن قوتیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی ،ْیہ ہمارا گھر ہے، مل کر رفتہ رفتہ مکمل امن لائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.