نئی بھارتی فلم ’’نانوں کی جانو‘‘ فلاپ ہوگئی

ہفتہ 21 اپریل 2018 15:30

نئی بھارتی فلم ’’نانوں کی جانو‘‘ فلاپ ہوگئی
لاہور۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) نئی بھارتی فلم ’’نانوں کی جانو‘‘لاہور سرکٹ میں نمائش کے بعد بری طرح فلاپ ہوگئی۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکار ابھے دیول اور پتر لیکھا نے اہم کردار اداکئے تھے۔گزشتہ 4ہفتوں کے دران بھارتی فلموں کے مسلسل فلاپ ہونے سے جدید سینمائوں کے مالکان میں تشویش بڑھنے لگی ہے جبکہ تاحال کوئی نئی پاکستانی فلم بھی سپرہٹ نہ ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :