وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کادورہ

ہسپتال انتظامیہ کو لائن آف کنٹرول کے متاثرین کے علاج معالجہ کابھرپورخیال رکھنے کی ہدایت

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:03

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) آزادکشمیرکے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کادورہ کیا۔دورہ کے دوران میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرطارق محمودچوہدری نے انہیںبریفنگ دی۔

(جاری ہے)

وزیربلدیات نے ہسپتال انتظامیہ کوہدایت کی کہ وہ لائن آف کنٹرول کے متاثرین کے علاج معالجہ کابھرپورخیال رکھیںاورمحکمہ صحت خصوصی طورپرخدمت خلق کے جذبہ کے تحت مریضوں کاخیال رکھیںاوراپنی دنیااورآخرت بہترکریںاس موقع پروزیربلدیات نے آزادکشمیرحکومت کی طرف سے ہسپتالوںمیںفری ایمرجنسیز کے نفاذکوخوش آئندقرار دیتے ہوئے کہاکہ ہسپتالوںمیںفری ایمرجنسی کے نفاذسے مریضوںکوفری ادویات میسرآرہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :