کوئٹہ، مقامی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، ایک مزدور جاں بحق4 زخمی

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:26

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2018ء) بلوچستان کے علاقے حب میں مقامی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ایک مزدور جاں بحق4 زخمی اطلاعات کے مطابق حب میں نذیر چورنگی کے قریب مقامی اسٹیل فیکٹری میں لفٹر کا ٹائر بلاسٹ ہونے سے بوائلر پھٹ گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی جس میں کام کرنے والے ایک مزدور موقع پر جاں بحق جبکہ4 زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر غلام قادر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :