فلم سٹار ثوبیہ خان اداکاری کیساتھ گلوکاری میں بھی دلچسپی لینے لگیں ‘ذرائع

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اپریل2018ء) فلم سٹار ثوبیہ خان اداکاری کیساتھ گلوکاری میں بھی دلچسپی لینے لگیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار ثوبیہ خان آجکل ڈراموں کیساتھ ساتھ مختلف فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں مگر ثوبیہ خان اداکاری کے ساتھ ساتھ اب گلوکاری کے شعبے میں جانے کیلئے منصوبہ بندی کر رہی ہیں اور امکا ن ہے کہ آنیوالے دنوں میں وہ باقاعدہ گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھ سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :