بھارتی اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

ہفتہ اپریل 16:30

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) بھارت کے چاکلیٹی ہیرو کے نام سے معروف اداکار شاہد کپور اور کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت ایک مرتبہ پھر امید سے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہد کپور نے اس خوشخبری کا اعلان خود ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک دلچسپ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیا۔اداکار نے اپنے انسٹا گرام اکا?نٹ پر اپنی پہلی بیٹی میشا کی تصویر شیئر کی جس میں وہ جس میں وہ ایک ایسی جگہ لیٹ کر مسکرا رہی ہیں جہاں بہت سے غباروں کی تصویر بنی ہوئی ہے جبکہ تصویر کے اوپر جوکیپش دیا گیا اس میں لکھا گیا کہ میشا ’بڑی بہن‘۔

متعلقہ عنوان :