غیرت کے نام پر18سالہ نوجوان کا قتل ،ْملزمان بآسانی فرار ،ْ واقعہ کا مقدمہ درج

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:40

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) مظفرگڑھ کے علاقے دائرہ دین پناہ میں غیرت کے نام پر18سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نوجوان کو ایک لڑکی کے بھائیوں نے تشدد کرکے قتل کیا ہے جو مقتول سے محبت کرتی تھی۔ملزمان قتل کرنے کے بعد باآسانی فرار ہوگئے،پولیس کی جانب سے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو منتقل کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :