میاں چنوں میں ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا

ہفتہ اپریل 16:40

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میاں چنوں کے علاقے تلمبہ روڈ کے رہائشی وسیم عباس کی فیصل آباد کی علیزہ فاطمہ سے شادی ہوئی۔

(جاری ہے)

وسیم کی شادی پر اس سمیت اس کے اہل خانہ بھی خوشی سے نہال ہیں۔ وسیم عباس کا کہنا ہے کہ مجھے بہت مشکل سے دلہن ملی ، شادی پر بے حد خوش ہوں۔

متعلقہ عنوان :