Live Updates

چاروں صوبوں کی جان۔۔۔میرا کپتان عمران خان

ڈی جے ولی سنز نے لاہور جلسے کیلئے نیا گیت تیار کر لیا

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے جلسوں میں ڈی جے کے فرائض سر انجام دینے والے ولی سنز نے مینار پاکستان جلسے کیلئے نیا گیت تیار کر لیا ۔

(جاری ہے)

قیصر گڈو نے گیت کے بول چاروں صوبوں کی جان ، میرا کپتان عمران خان ‘وزیر اعظم پاکستان میرا کپتان عمران خان گنگنائے ۔ اس گیت میں عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات