پیپلز پارٹی خواتین کا اہم اجلاس 22اپریل کو طلب کرلیا گیا

ہفتہ 21 اپریل 2018 17:28

پیپلز پارٹی خواتین کا اہم اجلاس 22اپریل کو طلب کرلیا گیا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کے کوئٹہ میں 4مئی کو عظیم الشان جلسہ عام میں شرکت اور خطاب کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے پیپلز پارٹی بلوچستان خواتین ونگ کی صدر محترمہ غزالہ گولا صاحبہ نے خواتین کا ایک اہم اجلاس کل مورخہ22 اپریل بروز اتوار کو شام چار بجے اپنی رہائش گاہ گولا ہوئو ٴْس کوئٹہ طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی بلوچستان کی تمام خواتین اپنی شرکت کو یقینی بنائیں