فیصل آباد،پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے چھپے ڈکیت گینگ کے 4ساتھیوں کو گرفتار کر لیا

ہفتہ اپریل 17:43

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے چھپے ڈکیت گینگ کے 4ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ایک فرار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے اے ایس آئی جاوید اختر نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران گشت مخبر کی اطلاع پر 22گ ب کے قریب ڈکیتی کی نیت سے چھپے ڈکیت گینگ کے 4افراد ذوالفقار علی ، کامران ، علی دوست محمد ساکنان 630گ ب ، طار ق محمود سکنہ 240گ ب بستی اوڈاں کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ گرفتار ہونے والے ڈاکوئوںکا ایک ساتھی عاشق سکنہ 240گ ب بستی اوڈاں فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس مصروف کاروائی ہی

متعلقہ عنوان :