پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون، 4ملزم گرفتار

ہفتہ 21 اپریل 2018 18:20

عارفوالا۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون، 4ملزم گرفتار، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 67/EBکے نزدیک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جاوید سکنہ45/EB اور آصف سکنہ ماچھی سنگھ کو گرفتارکرکے 34لیٹر شراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں48/EB سے عبدالستار اور عمران کو دوعدد ناجائز پسٹل 30بور سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا، پو لیس نے مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :