کرنٹ لگنے سے 14سالہ لڑکا جاں بحق

ہفتہ اپریل 18:20

عارفوالا۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء) کرنٹ لگنے سے 14سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا، تفصیل کے مطابق نواحی گائوںنور پور میں محنت کش ذوالفقار کا بیٹامحمد جاوید گھر کے قریب بجلی کی لٹکتی تار سے ہاتھ چھوجانے پر زندگی کی بازی ہارگیا ،،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :