عوامی مسائل حل کر نا اولین تر جیح ہے،ڈپٹی کمشنر علی اکبربھٹی

ہفتہ اپریل 18:25

وہاڑی۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اپریل2018ء)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل حل کر نا اولین تر جیح ہے جس کے لئے بر وقت تیار ہیں ،لو گوں کی خد مت کر نے سے دلی سکون ملتا ہے اور یہ اللہ تعا لی کی خو شنو دی کا بھی ذریعہ ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ان خیا لات کا اظہار عوامی مسائل سننے اور حل کر نے کیلئے احکامات جا ری کرتے ہوئے کیا۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے مختلف درخواستوں پر ہد ایت جا ری کر تے ہوئے متعلقہ محکموں کو بھجوا دی ۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے مز ید کہا کہ ہمیں سائلین کو عز ت واحترام دینا ہے اور ان کو مسائل کے حل کیلئے تمام ذرائع بر وئے کا ر لانے ہیں۔